Public Schools Reorganization Program PSRP (Phase-3) | psrp phase 3 online apply
حکومتِ پنجاب کے پبلک اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (فیز 3) کے تحت اب آپ بھی سرکاری سکول پر اپلائی کر سکتے ہیں
کم کارکردگی والے سرکاری شعبے کے اسکولوں میں داخلوں کی تعداد میں اضافہ کرنا؛
تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا؛
تدریس اور تعلم کے لیے سازگار سہولیات فراہم کرنا؛
اسکول سے باہر بچوں (OOSC) کے داخلے کو یقینی بنانا؛
نجی شعبے کو شامل کر کے بہترین تدریسی طریقۂ کار کو فروغ دینا
کون اہل ہے؟
پڑھے لکھے نوجوان (خواتین و حضرات) 🎓
تعلیمی ماہرین اور نجی تعلیمی ادارے
این جی اوز (NGOs) اور ایڈ ٹیک ادارے
اہم تاریخیں:
📅 آن لائن درخواست کی آخری تاریخ: 31 مارچ 2026
📅 آن لائن درخواست کا دستخط شدہ پرنٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 اپریل 2026
ابھی اپلائی کریں 👇
PUBLIC SCHOOL RECORGANIZATION PROGRAM PHASE-3
ایجو کیشنل چین کا پنجاب وفاقی حکومت بشمول ایس ای سی پی ارجسٹرار آف فارمز کے ساتھ رجسٹر ہو ناضروری ہے۔
ایجو کیشن سیکٹر میں کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہو ناضروری ہے۔
ایجو کیشنل چین کم از کم 10 باضابطہ رجسٹر ڈ پرائیویٹ سکولوں کالجوں کو چلارہی ہو۔
ایجو کیشنل چین کو ضلع میں کم از کم 10 سکولوں کے کلسٹر کے لیے درخواست دینی ہوگی زیادہ سے زیادہ سکولوں کی کوئی حد نہیں۔
ایجو کیشنل چین کسی بھی تحصیل / ضلع میں سکولوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے تاہم کسی بھی تحصیل / ضلع میں کسی بھی ایڈ ٹیک فرم/ ایجو کیشنل چین / این جی اور سی ایس او کو سکولوں کی الا ٹمنٹ کا تعین میچ میکنگ کمیٹی، میرٹ، سکولوں کی دستیابی، سکولوں کے مقام، سکولوں میں انرولمنٹ اور اس ادارے کے موجودہ آپر یشنز وغیرہ کی بنیاد پر کرے گی۔
ایجو کیشنل چین اپنا Financial Soundness کا ثبوت گزشتہ تین سالہ آڈٹ رپورٹ کی شکل میں جمع کروائے گی۔ گور نمنٹ آف پنجاب پاکستان کی جانب سے Black List درخواست دینے کی اہل نہیں ہیں۔
درخواست گزار کی طرف سے جعلی من گھڑت دستاویزات جمع کروانے سے درخواست دہندہ حکومت کے موجودہ اور اس کے بعد کے پروگرام کے لیے نااہل ہو جائے گا اور اس کے نتیجے میں فوج داری کاروائی شروع ہو سکتی ہے۔
درخواست دہندہ کے لیے کم از کم ایم اے ایم ایس سی بی ایس 16 سالہ تعلیمی قابلیت ضروری ہے۔
درخواست دینے کے لیے کم از کم سات سالہ Post Qualification تجربہ ضروری ہے۔
درخواست دہندہ کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 65 سال ہے۔
درخواست دہندہ تر جیحی بنیاد پر سات سکولوں کو منتخب کرے گا۔
کوئی مجرمانہ ریکار ڈرکھنے والا شخص /PEF بلیک لسٹ ان پر و گراموں کے لیے اہل نہیں ہو سکتا ہے۔
موجوده سر کاری ملازمین در خواست دینے کے لیے اہل نہیں ہیں۔
درخواست گزار کے لیے ضروری ہے کہ وہ Legible and Valid پولیس سرٹیفیکٹ جمع کرائے۔ درخواست کے ساتھ صرف رسید / درخواست فارم برائے
کریکٹر سرٹیفیکیٹ کا اجرا قابل قبول نہیں ہے۔
درخواست گزار کی طرف سے جعلی من گھڑت دستاویزات جمع کروانے سے درخواست دہندہ حکومت کے موجودہ اور اس کے بعد کے پرو گرام کے لیے نااہل ہو جائے گا اور اس کے نتیجے میں فوج داری کاروائی شروع ہو سکتی ہے
NGO / CSO کا پنجاب/ وفاقی حکومت بشمول ایس ای سی پی ارجسٹرار آف فرم کے ساتھ رجسٹر ہو ناضروری ہے۔
NGO / CSO کا ایجو کیشن سیکٹر یا سوشل سیکٹر میں کم از کم پانچ سالہ تجربہ ہو ناضروری ہے۔
NGO / CSO کو ضلع میں کم از کم 10 سکولوں کے کلسٹر کے لیے درخواست دینی ہو گی زیادہ سے زیادہ سکولوں کی کوئی حد نہیں۔
NGO / CSO کسی بھی تحصیل / ضلع میں سکولوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے تاہم کسی بھی تھی تحصیل / ضلع میں کسی بھی ایڈ ٹیک فرم / ایجو کیشنل چین / این جی او اسی ایس او کو سکولوں کی الاٹمنٹ کا تعین میچ میکنگ کمیٹی، میرٹ، سکولوں کی دستیابی ، سکولوں کے مقام، سکولوں میں انرولمنٹ اور اس ادارے کے موجودہ آپریشنز وغیرہ کی
بنیاد پر کرے گی۔
NGO / CSO اپنا Financial Soundness کا ثبوت گزشتہ تین سالہ آڈٹ رپورٹ کی شکل میں جمع کروائے گی۔ گور نمنٹ آف پنجاب پاکستان کی جانب سے Black List درخواست دینے کی اہل نہیں ہیں۔
. درخواست گزار کی طرف سے جعلی من گھڑت دستاویزات جمع کروانے سے درخواست دہندہ حکومت کے موجودہ اور اس کے بعد کے پرو گرام کے لیے نااہل ہو جائے گا اور اس کے نتیجے میں فوج داری کاروائی شروع ہو سکتی ہے۔
ایڈ ٹیک فارم کا پنجاب وفاقی حکومت بشمول ایس ای سی پی ار جسٹرار آف فارمز کے ساتھ رجسٹر ہو ناضروری ہے بین الا قوامی فٹ پرنٹ رکھنے والی فرم کو ترجیح دی جائے گی
ایڈ ٹیک فرم کے پاس ایجو کیشن سیکٹر میں ایڈ ٹیک کے شعبے میں کم از کم تین سالہ تجربہ ہو ناضروری ہے۔
ایڈٹیک فرم نے کم از کم پانچ رسمی تعلیمی اداروں میں آئی ٹی انفراسٹرکچر / سافٹ ویئر ہارڈویئرز فراہم کیا ہو۔
ایڈٹیک فرم کو ضلع میں کم از کم 10 سکولوں کے کلسٹر کے لیے درخواست دینی ہو گی زیادہ سے زیادہ سکولوں کی کوئی حد نہیں۔
ایڈ ٹیک فرم کسی بھی تحصیل / ضلع میں سکولوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے تاہم کسی بھی تحصیل / ضلع میں کسی بھی ایڈ ٹیک فرم / ایجو کیشنل چین / این جی او سی ایس او کو سکولوں کی الا ٹمنٹ کا تعین میچ میکنگ کمیٹی ، میرٹ، سکولوں کی دستیابی ، سکولوں کے مقام، سکولوں میں انرولمنٹ اور اس ادارے کے موجودہ آپریشنز وغیرہ کی بنیاد پر کرے
گی۔
ایڈٹیک فرم اپنا Financial Soundness کا ثبوت گزشتہ دو سالہ آڈٹ رپورٹ کی شکل میں جمع کروائے گی۔ گور نمنٹ آف پنجاب پاکستان کی جانب سے Black List فرم درخواست دینے کی اہل نہیں ہیں۔ درخواست گزار کی طرف سے جعلی من گھڑت دستاویزات جمع کروانے سے درخواست دہندہ، حکومت کے موجودہ اور اس کے بعد کے پرو گرام کے لیے نا اہل ہو جائے گا اور اس کے نتیجے میں فوج داری کاروائی شروع ہو سکتی ہے
PERA IT & Manager Jobs 2026 Lahore – Golden Opportunity! Apply Now Before 18 April
ایک سکول کے لیے تین افراد کا انتظامی گروپ مل کر درخواست دے سکتا ہے۔
ایک فرد ایک نوجوان انتظامی گروپ کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔
انتظامی گروپ میں لیڈ ممبر کے لیے کم از کم ایم اے ایم ایس سی بی ایس 16 سالہ تعلیمی قابلیت ضروری ہے باقی دو کی کم از کم تعلیمی قابلیت گریجویٹ 14 سالہ ہو ناضروری
ہے۔
انتظامیہ گروپ کے تحت درخواست دینے کے لیے لیڈ نمبر کے لیے کم از کم تین سالہ Post Qulalification تجر بہ ضروری ہے۔ انتظامی گروپ میں تینوں ساتھیوں میں سے کسی ایک کا نیچرل سائنسز انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپیوٹر سائنسز وغیرہ میں گریجویٹ ہونالازمی ہے۔ تینوں درخواست دہندگان کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 40 سال ہے۔
ایک انتظامی گروپ تر جیحی بنیاد پر سات سکولوں کو منتخب کرے گا۔
کوئی مجرمانہ ریکارڈرکھنے والا PEF بلیک لسٹ شخص ان پروگراموں کے لیے اہل نہیں ہو سکتا ہے۔ کسی ایک بھی ممبر کی موجودگی میں پورا گروپ ناہل قرار دیا جائے گا موجوده سرکاری ملازمین درخواست دینے کے لیے اہل نہیں ہیں۔
تمام گروپ ممبران کے لیے ضروری ہے کہ وہ Legible and Valid پولیس سرٹیفیکٹ جمع کرائیں۔ درخواست کے ساتھ صرف رسید / درخواست فارم برائے کریکٹر سرٹیفیکیٹ کا اجرا قابل قبول نہیں ہے۔ درخواست گزار کی طرف سے جعلی من گھڑت دستاویزات جمع کروانے سے درخواست دہندہ حکومت کے موجودہ اور اس کے بعد کے پرو گرام کے لیے نااہل ہو جائے گا
In PSRP Phase 3, all applications are evaluated on a 100-point merit system. Selection is strictly merit-based.
Your academic division also matters:
FC Balochistan South Jobs 2026 for Specialists & Staff Nurse on contract basis. Apply before…
Apply online for PERA Sergeant Jobs 2026. Check 1,010 vacancies, eligibility, physical standards, age limit,…
Apply online for UVAS Lahore Jobs 2026. Explore Professor, Associate Professor, Assistant Professor and Lecturer…
Apply online for PSEB Digital and PR Manager Jobs 2026 . Check eligibility, qualifications, age…
UET Peshawar Jobs 2026 announced for faculty and administrative positions. Check eligibility, vacancies, application process,…
Apply online for DHO Swat EPI Vaccinator Jobs 2026. Check 90 vacancies, eligibility criteria, qualifications,…